اہم خبریں

شمالی وزیرستان میں سیکیوٹی فورسز پر 3 حملوں میں 7 اہلکار ہلاک، 6 زخمی

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان سے ملحقہ پاکستان کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں تین مختلف واقعات میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے نتیجے میں سات اہلکار ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق عسکریت پسندوں کے حملوں میں ایک اہلکار کے لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں جب کہ زخمیوں کو مزید پڑھیں