آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ: وزیراعظم کے قوم سے خطاب کا امکان
👁️ 63 بار دیکھا گیا
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ: وزیراعظم کے قوم سے خطاب کا امکان
اسلام آباد (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے قوم سے خطاب کیے جانے کا امکان ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وزیر اعظم ہاﺅس میں اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس جاری ہے جس میں وفاقی وزرا اور پی ٹی آئی رہنما شریک ہیں۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی موجود ہیں۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں آرمی چیف کی توسیع کے کیس کے حوالے سے مشاورت کی جارہی ہے۔
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر وزیر اعظم نے قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے ، اس سلسلے میں ان کی جانب سے قوم سے خطاب کیے جانے کا امکان ہے۔ وزیر اعظم کے خطاب کے حوالے سے قومی نشریاتی ادارے کو تیاریوں کی ہدایت کردی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 9 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 19 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4642 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3448 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C