اسرائیلی جنگی طیاروں کی ایران میں اراک ایلومینیم پلانٹ پر بمباری
👁️ 199 بار دیکھا گیا
اسرائیلی جنگی طیاروں کی ایران میں اراک ایلومینیم پلانٹ پر بمباری
تہران (ڈیلی اردو) ایران بھر میں اسرائیلی فضائیہ کے حملے جاری ہیں، ایران کے شہر شیراز میں زوردار دھماکے ہوئے ہیں۔
ایران کی سرکاری خبر ایجنسی ارنا کے مطابق اسرائیل نے وسطی ایران کے اراک ایلومینیم پلانٹ کو نشانہ بنایا ہے، ماہ شہر میں امیر کبیر پٹروکیمیکل پلانٹ پر بھی حملہ کیا گیا ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اراک ایلومینیم پلانٹ سے دھواں اٹھ رہا ہے جبکہ ایران کے البرز صوبے میں ہائی وے پر اسرائیل فوج نے بمباری کی ہے۔
دوسری جانب ایران نے بیک وقت عرب امارات، بحرین، کویت اور اسرائیل پر میزائل داغ دیے۔ اسرائیلی فوج نے اپنے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کردی۔
اماراتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ایران سے داغے گئے میزائل سے نمٹ رہے ہیں، لوگ گھروں میں رہیں اور کھڑکیوں سے دور رہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 1 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C