اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو اور ان کے خاندان کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی
👁️ 57 بار دیکھا گیا
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو اور ان کے خاندان کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی
مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم نیتن یاھو کے خلاف ملک بھر میںہونے والے احتجاجی مظاہروں کے بعد داخلی سلامتی کے ادارے ‘شاباک’ نے نیتن یاھو اور ان کے خاندان کی سیکیورٹی بڑھا دی ہے۔
معروف اسرائیلی اخبار’ہارٹز’ کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاھو اور ان کے خاندان کی سیکیورٹی میں اضافہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب دوسری طرف تل ابیب میں وزیراعظم کی رہائش گاہ کے باہر ان کے استعفے کے لیے احتجاج کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔ عوام کی بڑی تعداد ملک میں جاری اقتصادی بحران اور کرونا وبا پر قابوپانے میں ناکامی کی تمام تر ذمہ داری نیتن یاھو پر عاید کرتی ہے۔
عبرانی اخبار کے مطابق داخلی سیکیورٹی کے ادارے شاباک کو وزیراعظم کی سلامتی کے حوالے سے تشویش لاحق ہے۔ حالیہ ایام میں نیتن یاھو کے خلاف ہونے والے مظاہروں کےدوران پولیس اورمظاہرین کے درمیان تصادم بھی ہوا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں مظاہرین زخمی اور گرفتار ہوئے ہیں۔
مقبوضہ بیت المقدس میں نیتن یاھو کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کرنے والے اسرائیلیوں کے خلاف کریک ڈائون میں کم سے کم 55 افراد کو حراست میں لیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7392 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C