اسرائیل نے تہران میں ایرانی اسپیس فورس ہیڈکوارٹر تباہ کردیا
👁️ 300 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے تہران میں ایرانی اسپیس فورس ہیڈکوارٹر تباہ کردیا
یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج کے مطابق اس نے تہران میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ’’اسپیس فورس ہیڈ کوارٹر‘‘ کو نشانہ بنایا ہے۔
فوج نے بیان میں کہا کہ حملوں کے سلسلے میں، آئی ڈی ایف نے ایرانی حکومت کے آئی آر جی سی اسپیس فورس کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنا کر اسے تباہ کر دیا ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا، ’’یہ ہیڈ کوارٹر ایرانی اسپیس ایجنسی کے لیے ریسیپشن، ٹرانسمیشن اور ریسرچ سینٹر کے طور پر کام کر رہا تھا، جو کہ حکومت کی فوج سے منسلک ہے۔‘‘
اسرائیلی فوج کے مطابق اس مقام پر تحقیقی مراکز کے ساتھ ساتھ ’خیام‘ سیٹلائٹ کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر بھی موجود تھا، جسے ’’ریاستِ اسرائیل اور اس کے شہریوں کی نگرانی‘‘ کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔
اتوار کے روز اسرائیلی فوج نے یہ بھی بتایا کہ اس نے تہران میں دیگر مقامات کو بھی نشانہ بنایا ہے، جن میں تقریباً 50 بنکرز شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C