افغانستان: داعش حملے میں بارودی سرنگیں ہٹانے والے 10 ہزارہ کارکنان ہلاک، 16 زخمی
👁️ 148 بار دیکھا گیا
افغانستان: داعش حملے میں بارودی سرنگیں ہٹانے والے 10 ہزارہ کارکنان ہلاک، 16 زخمی
کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان میں زیر زمین بچھائی گئی بارودی سرنگوں کو ہٹانے کے کام میں مصروف غیر ملکی این جی او کے کارکنان پر حملے میں 10 ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے بغلان میں برطانیہ کی خیراتی تنظیم اور امریکا کی غیر منافع بخش کمپنی ’’ہالو ٹرسٹ‘‘ کے کارکنان بارودی سرنگیں ہٹانے کے کام میں مصروف تھے کہ دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق فائرنگ کا نشانہ بننے والے مزدوروں کا تعلق شیعہ ہزارہ کمیونٹی سے تھا۔
At least 10 deminers working for Halo Trust in AFG have been killed & 17 injured by the Taliban in Baghlan. “There were more than 100 deminers 30 of which were Hazaras. The assailants asked us to separate the Hazaras,then they fired on people” an injured said” #StopHazaraGenocide pic.twitter.com/cUyUmSrY6I
— Basir Ahang (@basirahang) June 9, 2021
ایک مقامی حکومتی اہلکار کے مطابق مرنے والے 10 کان کنوں کی لاشیں ایک مقامی ہسپتال میں منتقل کر دی گئی ہیں۔ مسلح افراد اس واردات کے بعد وہاں سے فرار ہو گئے اور اب سکیورٹی فورسز ان کی تلاش میں ہیں۔
— The HALO Trust (@TheHALOTrust) June 9, 2021
دوسری جانب داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
ISIS has claimed responsibility for an attack on 8 June in #Afghanistan's northern province of Baghlan that killed at least 10 mine clearers working for UK charity Halo Trust.
— Karim Haidari (@FkHaidari) June 9, 2021
تاہم افغان حکومت نے طالبان پر ذمہ داری عائد کی ہے جب کہ طالبان نے کابل حکومت کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے حملے کی مذمت کی ہے۔
#Clarification
Attack on deminers in Markazi Baghlan, martyrdom of 10 & injuries to multiple has no relation with IEA Mujahidin.We condemn attacks on the defenseless & view it as brutality. We have normal relations with NGOs, our Mujahidin will never carry out such brutal acts. https://t.co/6CUbjWJyHL
— Zabihullah (..ذبـــــیح الله م ) (@Zabehulah_M33) June 9, 2021
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9259 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5463 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C