امریکا: کورونا وائرس سے ایک دن میں 2804 ہلاکتیں، ہلاکتوں کی تعداد 45 ہزار 318 ہوگئی
👁️ 109 بار دیکھا گیا
امریکا: کورونا وائرس سے ایک دن میں 2804 ہلاکتیں، ہلاکتوں کی تعداد 45 ہزار 318 ہوگئی
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر قیامت ڈھا دی، ایک ہی روز میں ریکارڈ 2804 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے، جس کے بعد مجموعی طور پر امریکہ میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 45 ہزار 318 سے تجاوز کرگئی۔
تفصیلات کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس نے تباہی مچادی ہے، کورونا وائرس سے ایک ہی روز میں مزید 2804 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 45 ہزار 318 سے تجاوز کر گئی ہے۔ امریکہ میں متاثرین کی تعداد 8 لاکھ 18 ہزار 700 سے بڑھ گئی ہے۔ امریکہ میں کورونا سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 82 ہزار 973 ہوگئی ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ میں امیگریشن 60 روز تک معطل رہے گی۔ امریکی سینیٹ میں 480 ارب ڈالر امدادی پیکج منظور کرلیا گیا ہے۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ امریکی معیشت کو پہنچنے والے نقصان کے باعث یہ پابندی لگا رہے ہیں۔ نادیدہ دشمن کے حملے کے باعث اور امریکی شہریوں کے روزگار کو بچانے کیلئے میں امریکا میں امیگریشن پر عارضی پابندی عائد کرنے کے حکم نامے پر دستخط کررہے ہیں۔
صدر ٹرمپ نے پھر سے چین میں کورونا سے ہلاکتوں پر شک کا اظہار کیا ہے۔ چین نے کورونا کے حوالے سے دھوکا دیا ہے، امریکی ریاست میسوری نے چین پر مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک
06/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
06/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
شام : سابق فوجی افسر جلال کامل صقر گرفتار، جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C