امریکہ کی ایران کے دفاعی سپلائی نیٹ ورک پر نئی پابندیاں
👁️ 467 بار دیکھا گیا
امریکہ کی ایران کے دفاعی سپلائی نیٹ ورک پر نئی پابندیاں
واشنگٹن (نمائندہ ڈیلی اردو) امریکہ نے ایران کے دفاعی ٹیکنالوجی سپلائی نیٹ ورک پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق تازہ پابندیوں کے تحت ایک ایسے نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا ہے جو ایران کے دفاعی شعبے کے لیے حساس ٹیکنالوجی اور آلات کی فراہمی سے منسلک تھا۔
امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ یہ نیٹ ورک علی مجد سپہر کی سربراہی میں کام کر رہا تھا اور اس سے وابستہ افراد نے جدید ٹیکنالوجی اور سکیورٹی آلات حاصل کیے، جن میں فریکوئنسی سپیکٹرم اینالائزرز بھی شامل تھے۔
محکمہ خزانہ کے مطابق حاصل کیے گئے آلات بعد ازاں دبئی میں موجود ثالثوں کے ذریعے ایران منتقل کیے گئے۔
واشنگٹن کا کہنا ہے کہ ان سرگرمیوں کے باعث ایران کی دفاعی صلاحیتوں کو تقویت ملی، جبکہ ان اقدامات کو امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں سے پاکستان کے براہ راست متاثر ہونے کا خدشہ
18/July/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
بنوں میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 24 دہشت گرد ہلاک
18/July/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ایران پر امریکی حملوں کا ساتواں روز، 38 افراد ہلاک، 400 سے زائد زخمی
18/July/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
امریکی حملے بند ہونے تک جوابی کارروائیاں جاری رہیں گی، ایرانی پاسدارانِ انقلاب
18/July/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
17/July/2026 👁️ 335 بار دیکھا گیا
بنوں میں تین نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
17/July/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8949 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4790 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3564 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2773 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2556 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2312 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C