امریکی صدر ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ میں ہزاروں بے گناہ افراد کے قتل کا اعتراف
👁️ 68 بار دیکھا گیا
امریکی صدر ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ میں ہزاروں بے گناہ افراد کے قتل کا اعتراف
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ہونے والی فوجی کارروائیوں کے دوران ہزاروں افراد کو موت کے گھاٹ اتارا گیا ہے۔
وائٹ ہائوس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں فوجی تعینات کرنا امریکا کا ایک غلط فیصلہ تھا جس کے نتیجے میں دونوں اطراف میں ہزاروں بلکہ لاکھوں بے گناہ افراد مارے گئے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مشرق وسطیٰ میں جنگوں کے نتیجے میں جو کچھ بھی ہوا بہت برا ہوا۔
تاہم ساتھ ہی انہوں نے ایران کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ مشرق وسطیٰ میں امریکا کو امریکا کے خطرے کی روک تھام کے لیے فوجیں بھیجنا پڑیں۔
ان کا کہنا تھا کہ امارات اور بحرین کا اسرائیل کو تسلیم کرنا اور امن معاہدے کرنا خطے کو درپیش خطرات سے تحفظ فراہم کرے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C