اناؤ ریپ کیس: بی جے پی رہنما کلدیپ سنگھ سینگر کو عمر قید کی سزا
👁️ 140 بار دیکھا گیا
اناؤ ریپ کیس: بی جے پی رہنما کلدیپ سنگھ سینگر کو عمر قید کی سزا
نئی دہلی (ڈیلی اردو) دہلی عدالت نے اترپردیش اناؤ ریپ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے بی جے پی کے سابق وحشی رکن پارلیمنٹ کلدیپ سنگھ سینگر کو عمرقید کی سزا سنادی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اناؤ ریپ کیس کا فیصلہ دہلی عدالت نےسنایا، عدالت نے اپنا فیصلے میں بی جے پی کے سابق وحشی رکن پارلیمنٹ کلدیپ سنگھ سینگر کو عمرقید کی سزا سنائی، اس موقع پر سیکورٹی کے کڑے انتظامات کئے تھے۔
Unnao rape case: Former BJP lawmaker Kuldeep Sengar gets life in jail https://t.co/j92u2ZTtyH
— BBC News (World) (@BBCWorld) December 20, 2019
واضح رہے کہ بھارت میں انتہاپسند وزیراعظم مودی کے وزیروں سے خواتین کی عصمتیں محفوظ نہیں، 2017 میں بی جے پی کے سابق رکنِ پارلیمنٹ کلدیپ سنگھ سینگر نے اترپردیش کے ضلع اناؤ میں لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔
ملزم پر دو سال پہلے لڑکی کو اغوا کر کے زیادتی کا الزام ثابت ہوا اور رواں ماہ سترہ دسمبر کو عدالت نے بی جے پی رکن کو اناؤ ریپ کیس میں مجرم قرار دیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9259 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5463 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C