انگور اڈہ: افغان سرحد سے مارٹر حملہ، پاکستانی شہری ہلاک
👁️ 285 بار دیکھا گیا
انگور اڈہ: افغان سرحد سے مارٹر حملہ، پاکستانی شہری ہلاک
وانا (ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے انگور اڈہ میں افغانستان کی جانب سے مارٹر گولہ فائر کیے جانے کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق گاؤں پنج گونہ میں مارٹر گولہ گرنے سے عثمان ولد خبیب اللہ ہلاک ہوئے، جبکہ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
رپورٹس کے مطابق سرحد پار سے مسلسل سول آبادی کو نشانہ بنائے جانے پر مقامی افراد میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ علاقہ مکینوں نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے شہریوں کے تحفظ کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے اس جارحیت کے جواب میں بھرپور جوابی کارروائی کی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی سرحد پار فائرنگ کے واقعات میں متعدد افراد زخمی ہوئے تھے، جس کے باعث علاقے میں کشیدگی برقرار ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11911 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9260 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5465 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C