ایران سے معاہدے سے پہلے پابندیاں اور منجمد اثاثے بحال نہیں ہونیگے، امریکی صدر
👁️ 154 بار دیکھا گیا
ایران سے معاہدے سے پہلے پابندیاں اور منجمد اثاثے بحال نہیں ہونیگے، امریکی صدر
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تہران کے ساتھ جنگ کے خاتمے اور کسی باقاعدہ امن معاہدے سے قبل نہ تو امریکہ کی جانب سے عائد پابندیاں نرم کی جائیں گی اور نہ ہی منجمد ایرانی اثاثے بحال کیے جائیں گے۔
واشنگٹن سے اتوار 7 جون کو موصولہ رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے یہ بات امریکی نشریاتی ادارے این بی سی نیوز کے پروگرام ’’میٹ دی پریس‘‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔
انٹرویو میں انہوں نے واضح کیا کہ ایران کے ساتھ کسی ممکنہ امن ڈیل سے پہلے پابندیوں میں کوئی نرمی نہیں ہوگی اور نہ ہی منجمد اثاثے واپس کیے جائیں گے۔ ان کے مطابق اس نوعیت کے اقدامات صرف اس صورت میں زیر غور آئیں گے جب کوئی باقاعدہ معاہدہ طے پا جائے۔
ایک سوال کے جواب میں ٹرمپ نے کہا: ’’یہ بعد میں۔‘‘ انہوں نے مزید کہا: ’’اگر وہ (ایران) اچھا رویہ اختیار کریں، اگر وہ اچھا کام کریں تو ہم بات چیت شروع کر دیں گے، بالکل۔‘‘
لبنان کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر امریکی صدر نے کہا کہ وہ کسی قلیل المدتی ڈیل میں لبنان کو شامل کرنے کا مطالبہ نہیں کر رہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکی صدر ٹرمپ کا اسرائیلی وزیراعظم کو فون، ایران پر جوابی حملے سے گریز کا مشورہ
08/June/2026 👁️ 181 بار دیکھا گیا
ایران نے سنگین غلطی کی، بھرپور جواب دیں گے، اسرائیلی فوج
08/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ایران نے اسرائیل پر درجنوں بیلسٹک میزائل داغ دیے
08/June/2026 👁️ 158 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے لبنان پر فضائی حملے، راکٹوں کے جواب میں کارروائی کا اعلان
07/June/2026 👁️ 271 بار دیکھا گیا
ایران سے معاہدے سے پہلے پابندیاں اور منجمد اثاثے بحال نہیں ہونیگے، امریکی صدر
07/June/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
اسرائیل میں فائرنگ، ایک ہلاک، 5 زخمی، حملہ آور مارا گیا
07/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8801 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4500 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3225 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2421 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2067 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1873 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C