ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے حکام سے ملاقات کیلئے آمادہ ظاہر کردی
👁️ 139 بار دیکھا گیا
ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے حکام سے ملاقات کیلئے آمادہ ظاہر کردی
تہران (ڈیلی اردو) ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) اور اس کے 35 ملکی بورڈ کو تین سائٹس سے ملنے والے یورینیئم ذرات سے متعلق سوالات کے جواب دینے کے لیے ملاقات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
یہ پیشکش ایسے وقت میں کی گئی ہے کہ جب عالمی ایجنسی اپنا اگلا سہ ماہی بورڈ اجلاس آئندہ ہفتے منعقد کرے گی جہاں مغربی ممالک کی طرف سے ایک قرارداد پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
اس قرارداد میں ایران پر تعاون کرنے کے لیے زور دینے کا مطالبہ کیا جائے گا۔
عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی نے کہا کہ رواں ماہ کے آخر میں تہران میں ایجنسی اور ایرانی حکام کی ملاقات ہوگی۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم توقع کرتے ہیں کہ ایران اس ملاقات میں یورینیئم افزودگی کی تین نئی سائٹس کے مقام اور وہاں موجود مواد سے متعلق معلومات فراہم کرے گا اور وہاں سے نمونے لینے کی بھی اجازت دے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11911 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9259 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5464 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C