ایران کا آبنائے ہرمز میں بحری نقل و حرکت پر کنٹرول کا دعویٰ
👁️ 551 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں بحری نقل و حرکت پر کنٹرول کا دعویٰ
تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) ایران کے جنگی انتظام میں اہم کردار ادا کرنے والے کمانڈ ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاء نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے انتظام میں کسی بھی قسم کی فوجی مداخلت یا آمدورفت میں خلل ڈالنے کی کوشش کرنے والے بحری جہازوں کو ایران کی مسلح افواج نشانہ بنائیں گی۔
ہیڈکوارٹر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام بحری جہاز، تجارتی کشتیاں اور آئل ٹینکرز صرف مقررہ راستوں سے ہی سفر کریں اور اس کے لیے پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ سے اجازت حاصل کریں۔
بیان کے مطابق ان ضوابط کی خلاف ورزی بحری آمدورفت کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن سکتی ہے۔
ایران کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بعد اس نے آبنائے ہرمز میں جہازوں کی نقل و حرکت پر کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
دوسری جانب بعض غیر مصدقہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ کچھ جہاز آبنائے ہرمز کے اُس حصے سے گزرنے کی کوشش کر رہے تھے جو عمان کی سمندری حدود میں واقع ہے۔
چند گھنٹے پہلے عمان نے بھی اپنے پانیوں میں سمندری بارودی سرنگ سے مشابہ ایک شے دیکھنے کے بعد ملاحوں کو خبردار کیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C