ایران کا امریکی فوجی اڈوں پر حملے ، 100 سے زائد فوجی ہلاک ، متعدد زخمی ، رابطہ سسٹم تباہ
👁️ 42 بار دیکھا گیا
ایران کا امریکی فوجی اڈوں پر حملے ، 100 سے زائد فوجی ہلاک ، متعدد زخمی ، رابطہ سسٹم تباہ
بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک )اب تک کی موصولہ مقامی رپورٹوں کے مطابق امریکی چھاؤنی عین الاسد پر ہونے والے ایرانی حملے کے نتیجے میں 100 سے زائد امریکی فوجی ہلاک جبکہ سینکڑوں زخمی ہیں۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایران نے دون امریکی فوجی اڈوں پر مجبوعی طور پر 30 مزائل داغے ہیں
رپورٹس کی رو سے ایرانی فورسز کے حملوں سے امریکی چھاؤنی میں موجود رابطہ سسٹم تباہ ہوچکا ہے جس کی وجہ سے امریکی فوجی اڈے کا اپنے ملکی سفارت خانے کے ساتھ رابطہ کٹ چکا ہے۔
امریکی حکومتی نیوز ایجنسیوں کی جانب سے بھی تا حال ہلاکتوں کی صحیح اعداد و شمار کا اعلان نہیں ہوا ہے۔
دوسری جانب ایرانی ذرائع نے کہا ہے: خطے میں امریکی اہداف میں سے 104 اہم اہداف کی نشاندہی کی گئی ہے جو امریکہ کے پہلے غلط اقدام کی صورت میں وہ سب ختم ہوجائیں گی۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ فاتح بیلسٹک میزائل میں 450 کلو دھماکہ خیز مواد کی تباہ کن طاقت کی وجہ سے، صرف ایک میزائل کے ذریعے امریکی متعدد اہم اہداف تباہ ہوچکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 171 بار دیکھا گیا
چترال، بنوں اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے مہلک حملے، کئی ہلاکتیں
30/June/2026 👁️ 150 بار دیکھا گیا
لبنان کی فوجی قیادت کی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، اسرائیل معاہدے کے نفاذ پر گفتگو
30/June/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک
30/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
افغانستان: پاکستانی فضائی حملوں میں 36 افغان شہری ہلاک، طالبان کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
عراق کا ایران نواز ملیشیاؤں کو آخری الٹی میٹم
30/June/2026 👁️ 159 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4646 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3486 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2486 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C