باجوڑ میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، 3 افراد شدید زخمی
👁️ 34 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، 3 افراد شدید زخمی
خار (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں ایک بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق باجوڑ کے علاقے تحصیل ماموند میں بھی دھماکا ہوا ہے۔ پولیس ڈی ایس پی گلزر خان نے دھماکے کے نتیجے میں 4 زخمیوں کی تصدیق کی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ زخمییوں کو علاج معالجے کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خار منتقل کردیا گیا ہے جبکہ دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہیں جنہیں مزید علاج کیلئے پشاور روانہ کردیا گیا ہے۔
نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق ایک زخمی راستے میں دم توڑ گیا۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت شاہ تر خان کے نام سے ہوئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
19/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
ادھم پور : سیکیورٹی آپریشن، جیش محمد کے 2 دہشتگرد ہلاک، مشتبہ سہولت کار گرفتار
18/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
جموں : لشکر طیبہ کے مبینہ سہولت کار گرفتار، راجوری سے شوپیاں تک دہشتگردوں کی مدد کا الزام
18/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
کوہاٹ مسجد حملہ، اتحاد المجاہدین پاکستان کا خودکش کارروائی کی ذمہ داری کا دعویٰ
18/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
کوہاٹ: پولیس لائنز میں حملہ ، 21 اہلکار و شہری ہلاک،81زخمی ، 6 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26317 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15559 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11844 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9155 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7439 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5206 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C