باجوڑ میں گاڑی میں دھماکا، ایک شخص ہلاک
👁️ 31 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں گاڑی میں دھماکا، ایک شخص ہلاک
خار (نمائندہ ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل خار میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
باجوڑ تحصیل خار کے علاقے پیشتو میں زوردار دھماکہ ، دھماکے میں سبزعلی خان ولد مرسلین جان بحق ، دھماکے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی ۔ عینی کے مطابق دھماکہ نہایت زودار تھا ، جس کے باعث گاڑی کے پرخچے اڑ گئے ۔ باجوڑ پولیس pic.twitter.com/x751RXhSov
— Bilal Yasir (@BilalYasirBjr) November 22, 2023
عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ آج صبح مامینزو میں سبز علی خان کی گاڑی پر ہوا ہے جس کے نتیجے میں سبزعلی خان موقع پر پی دم توڑ گئے۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکا اتنا زوردار تھا کہ گاڑی کے پرخچے اڑ گئے۔ ایس ایچ او نیاز خان کے مطابق پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل باجوڑ میں ایک جلسے کے دوران خودکش دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران: آبنائے ہرمز کے قریب کارگو جہاز پر حملہ، انخلا آپریشن معطل
26/June/2026 👁️ 192 بار دیکھا گیا
بلوچستان: گوادر میں دھماکا، ایک شخص ہلاک
26/June/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
بلوچستان: قلات سے اغوا ہونے والے اے ایس ایف ڈپٹی ڈائریکٹر کی تشدد زدہ لاش برآمد
25/June/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
کشمیر میں بھارتی فوج پر کِشتواڑ پولیس اسٹیشن پر حملے کا مقدمہ درج، اعلیٰ فوجی افسران نامزد
25/June/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
پاکستان بھر میں عاشورہ محرم کے موقع پر سخت سکیورٹی، ہزاروں اہلکار تعینات
25/June/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
شام میں امریکی فضائی حملہ، داعش کا سینئر رہنما ہلاک
25/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8855 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4628 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3308 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2477 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2134 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1925 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C