13/August/2026

باجوڑ: چارمنگ میں دھماکہ ، 2 خواتین شدید زخمی

👁️ 168 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
باجوڑ: چارمنگ میں دھماکہ ، 2 خواتین شدید زخمی

باجوڑ: چارمنگ میں دھماکہ ، 2 خواتین شدید زخمی

باجوڑ(ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ کے شورش زدہ ضلع باجوڑ کی تحصیل ناوگئی کے سرحدی علاقے چارمنگ میں بم دھماکے کے نتیجے میں دو خواتین شدید زخمی ہوگئیں۔

 

ذرائع کے مطابق دھماکا چارمنگ کے علاقے شاہ خانی میں ہوا، جس کے نتیجے میں دونوں خواتین زخمی ہوئیں۔ انہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

 

دھماکے کے بعد سکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C