بحری جہازوں پر ایرانی حملے ناکام، جوابی کارروائی میں فوجی تنصیبات نشانہ بنیں، سینٹکام
👁️ 236 بار دیکھا گیا
بحری جہازوں پر ایرانی حملے ناکام، جوابی کارروائی میں فوجی تنصیبات نشانہ بنیں، سینٹکام
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق ایران نے آبنائے ہرمز سے خلیج عمان کی جانب بڑھنے والے امریکی بحری جہازوں پر حملے کیے، تاہم ان حملوں کو ناکام بنا دیا گیا۔
سینٹکام کا کہنا ہے کہ یو ایس ایس ٹرکسٹن، یو ایس ایس رافیل پرالٹا اور یو ایس ایس میسن پر میزائلوں، ڈرونز اور چھوٹی کشتیوں کے ذریعے حملے کیے گئے، لیکن کوئی امریکی اثاثہ متاثر نہیں ہوا۔
بیان کے مطابق امریکی افواج نے جوابی کارروائی میں ان ایرانی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جو ان حملوں میں ملوث تھیں، جن میں میزائل اور ڈرون لانچنگ سائٹس، کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز اور نگرانی کے نظام شامل ہیں۔
سینٹکام نے واضح کیا ہے کہ وہ کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا، تاہم امریکی افواج کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11911 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9260 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5465 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C