برکینا فاسو میں حملے میں 11 پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 27 بار دیکھا گیا
برکینا فاسو میں حملے میں 11 پولیس اہلکار ہلاک
واگادوگو (ڈیلی اردو) مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں ایک پرتشدد حملے کے نتیجے میں گیارہ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
Attackers kill 11 military police in Burkina Faso https://t.co/bdhNR7c3OQ pic.twitter.com/cD6MygZfE8
— Reuters Africa (@ReutersAfrica) June 10, 2022
ملکی عسکری فورسز کے مطابق یہ حملہ ساحل خطے کے سینو صوبے میں سکیورٹی چوکی پر کیا گیا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے ارکان نے جوابی مقابلہ کیا لیکن حملہ آوروں کی تعداد ان سے زیادہ تھی۔
برکینا فاسو میں القاعدہ اور ’اسلامک اسٹیٹ‘ سے منسلک عسکریت پسند گروپ پرتشدد کارروائیاں کرتے رہے ہیں۔ اس لڑائی میں ہزاروں لوگ مارے جا چکے ہیں اور 15 لاکھ افراد اندرونی طور پر بے گھر ہو چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں میں تھانہ میریان پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 4 حملہ آور ہلاک
16/July/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی سے انسپکٹر سمیت چار سکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد
16/July/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
بھارت کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
16/July/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں دہشت گردوں کا پولیس ٹیم پر گھات لگا کر حملہ، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
16/July/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
امریکا نے ایران کی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کردی، سینٹکام
14/July/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں آپریشن شعبان، 85 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ
14/July/2026 👁️ 198 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8946 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4786 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3557 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2550 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2431 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2307 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C