بلوچستان: بولان خودکش دھماکے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج
👁️ 33 بار دیکھا گیا
بلوچستان: بولان خودکش دھماکے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان میں ہونے والے خودکش دھماکے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کر لیا گیا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ، قتل، اقدام قتل سمیت مختلف دفعات کے تحت درج کیا گیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور کی شناخت کے لیے نادرا سے ڈیٹا طلب کر لیا گیا ہے۔
سی ٹی ڈی حکام نے کہا کہ حملہ آور کے جسمانی اعضاء فرانزک کے لیے بجھوائے جا رہے ہیں، واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔
یاد رہے کہ بولان دھماکے میں 10 اہلکار ہلاک اور 8 افراد زخمی ہوئے تھے پولیس حکام نے کہا تھا کہ دھماکے میں پولیس ٹرک کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مصر کی عدالت کا 35 اداروں اور 36 افراد کو پانچ سال کے لیے دہشتگردی کی فہرستوں میں شامل کرنے کا فیصلہ
10/November/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
ایران نے امریکا کے ساتھ ممکنہ ملاقات کی خبروں کی تردید کردی
10/November/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے ابوظبی میں روس، یوکرین اور امریکا کے مذاکرات شروع، قیدیوں کے تبادلے اور سکیورٹی ضمانتوں پر بات چیت
10/November/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
سعودی عرب میں میزائلوں اور ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ، ریاض سمیت تین علاقوں کو نشانہ بنانے کی کوشش
10/November/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
کابل میں طالبان انٹیلی جنس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، حملہ آور فرار
10/November/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سرحدی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ، 6 مبینہ دہشتگرد ہلاک
10/November/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26458 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15686 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11986 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9357 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7627 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5617 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C