بلوچستان: سکیورٹی فورسز نے کوہلو میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
👁️ 174 بار دیکھا گیا
بلوچستان: سکیورٹی فورسز نے کوہلو میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
کوہلو (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں لیویز اور حساس اداروں کی کارروائی، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق لیویز اور حساس اداروں کی کوہلو کے علاقے سوناری نالہ میں تخریب کاروں کے کمپاونڈ پر کارروائی کی، کارروائی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا، برآمد ہونے والے اسحلہ میں آر پی جی 10عدد،آر پی جی فیوز 3عدد، مارٹر گولے چار عدد، 81 ایم ایم کے 4 گولے، ہینڈ گرینڈ 4 عدد، 75 ایم ایم کے گولہ 3 عدد، اینٹی پرسنل مین 1عدد، سکیل رونڈ 3360 وغیرہ شامل ہیں۔
ڈپٹی کمشنر کوہلو کا کہنا تھا کہ لیویز فورس نے بروقت کارروائی کرکے ضلع کو تباہی سے بچا لیا ہے، انہوں نے کہا کہ تخریب کاروں کی سرکوبی لیویز فورس کررہے ہے جلد انہیں پکڑ لینے میں کامیاب ہونگے۔ ضلع میں کسی کو تخریب کاری کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 33 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 32 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
قلات : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
04/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C