04/November/2022

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی مستونگ میں کارروائی، یو بی اے کے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار

👁️ 23 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی مستونگ میں کارروائی، یو بی اے کے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی مستونگ میں کارروائی، یو بی اے کے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں حساس ادارے اور کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان سی ٹی دی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم یونائیٹڈ بلوچ آرمی (یو بی اے) سے ہے اور وہ سی ٹی ڈی کے ریڈ بک میں شامل تھے۔

بلوچستان حکومت نے دونوں دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقرر کی تھی جن میں نوروز کے سر کی قیمت 10 لاکھ اور ظہیر کے سر کی قیمت 5 لاکھ روپے مقرر تھی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C