24/September/2023

بلوچستان: قلعہ عبد اللہ میں فائرنگ، لیویز فورس کا اہلکار ہلاک

👁️ 29 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بلوچستان: قلعہ عبد اللہ میں فائرنگ، لیویز فورس کا اہلکار ہلاک

بلوچستان: قلعہ عبد اللہ میں فائرنگ، لیویز فورس کا اہلکار ہلاک

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) ‏صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں مسے زئی آڈہ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے لیویز فورس کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔

مسے زئی آڈہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس سے لیویز فورس کا اہلکار عبدالبارئی ہلاک ہوگیا،جس کے بعد علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا تاہم کسی گرفتاری کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C