بنوں: سی ٹی ڈی کی بکا خیل میں کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گرد گرفتار
👁️ 60 بار دیکھا گیا
بنوں: سی ٹی ڈی کی بکا خیل میں کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گرد گرفتار
پشاور (بیورو رپورٹ) کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بنوں ریجن میں کارروائی کرتے ہوئے بم دھماکوں میں مطلوب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے چار دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار دہشت گردوں کا تعلق تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر خافظ گل بہادر گروپ سے ہے۔
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ بنوں ریجن کے علاقے بکا خیل میں کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت یوسف ولد مامور خان، خان ستار ولد خانباز، عابد اللہ ولد سہیل خان اور ظراق ولد حیران کے ناموں سے ہوئی ہے۔
سی ٹی ڈی ترجمان کا کہنا تھا کہ چاروں دہشت گرد سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔
گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دیگر مواد برآمد کرلیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق دہشتگردوں کو تفتیش کے لئے نامعلوم منتقل کردیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باب المندب میں حوثی باغیوں کی مبینہ بارودی سرنگوں کی تنصیب، پہاڑوں میں خندقیں کھودنے کا انکشاف
16/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کو بڑا جانی نقصان، اہم عہدیدار ہلاک، درجنوں لاشیں اور زخمی پیچھے رہ گئے
16/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
کوئٹہ اور خضدار میں فائرنگ کے واقعات، دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک
16/September/2026 👁️ 125 بار دیکھا گیا
حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو تنصیبات اور خمیس مشیط ایئر بیس پر حملوں کا دعویٰ
16/September/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کی سلامتی پر حملوں کی مذمت، مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون کارروائی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف
16/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26301 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15547 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11832 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9143 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7424 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5184 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C