بنوں سے سرکاری اسکول کا استاد اغوا
👁️ 259 بار دیکھا گیا
بنوں سے سرکاری اسکول کا استاد اغوا
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم افراد نے ایک سرکاری اسکول کے استاد کو اغواء کر لیا۔ واقعہ ٹوچی پل کے قریب اس وقت پیش آیا جب گورنمنٹ پرائمری اسکول نرمی خیل کے استاد فرمان اللہ اپنے گاؤں نورڑ سے اسکول جا رہے تھے۔
مقامی ذرائع کے مطابق، نامعلوم افراد نے استاد کو زبردستی ایک گاڑی میں بٹھایا اور نامعلوم مقام کی طرف روانہ ہو گئے۔ فرمان اللہ نہ صرف تدریسی خدمات انجام دے رہے تھے بلکہ ایک نجی کلینک بھی چلاتے تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مغوی استاد کی کسی کے ساتھ ذاتی دشمنی یا عداوت کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور مغوی کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن میں حوثیوں پر حملوں کے بعد ایران کا ردعمل، 4 ایرانی ماہرین کی ہلاکت کا دعویٰ
28/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں مبینہ دہشتگردوں کے ٹھکانوں کے خلاف کارروائی، متعدد پناہ گاہیں مسمار
28/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
عراق سے امریکی فوجی انخلا مکمل ہونے کا دعویٰ، تمام جنگی و لاجسٹک اہلکار روانہ
28/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
شام میں داعش کے خلاف کارروائی، چار صوبوں میں سرگرم سیل کے ارکان گرفتار
28/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
سعودی عرب پر حملہ مراکش پر حملہ تصور ہوگا، شاہ محمد ششم
27/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں کرکٹ کھیل کر واپس آنے والے نوجوانوں پر فائرنگ، 3 ہلاک، 3 زخمی
27/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26340 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15586 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11873 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9201 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7475 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5298 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C