بھارتی ریاست اترکھنڈ میں 200 مسلح انتہا پسندوں کا چرچ پر حملہ
👁️ 131 بار دیکھا گیا
بھارتی ریاست اترکھنڈ میں 200 مسلح انتہا پسندوں کا چرچ پر حملہ
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست اترکھنڈ میں ہندو انتہا پسندوں کے چرچ پر حملے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق ڈنڈوں اور لاٹھیوں سے مسلح تقریباً دو سو ہندو بلوائیوں نے روڑ کی شہر کے چرچ پر اتوار کی ہفتہ وار عبادت کے دوران حملہ کیا۔
Members of VHP, Other Right-Wing Groups Vandalise Roorkee Church, Attack Those Praying
Yogesh Kumar reports from Uttarakhand for The Wirehttps://t.co/rvBy1pzxnV via @thewire_in
— Siddharth (@svaradarajan) October 4, 2021
حملہ آوروں نے چرچ میں توڑ پھوڑ کی، فرنیچر، تصاویر اور موسیقی کے آلات توڑ ڈالے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے، باقی افراد کی تلاش جاری ہے۔
چرچ کی انتظامیہ نے بھارتی حکام سے حملہ آوروں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11911 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9260 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5465 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C