بھارتی وزارتِ دفاع کی میڈیا کو حساس کارروائیوں کی براہِ راست رپورٹنگ سے گریز کی ہدایت
👁️ 114 بار دیکھا گیا
بھارتی وزارتِ دفاع کی میڈیا کو حساس کارروائیوں کی براہِ راست رپورٹنگ سے گریز کی ہدایت
دہلی (ڈیلی اردو ) بھارتی وزارتِ دفاع نے ملک بھر کے میڈیا اداروں، آن لائن پلیٹ فارمز اور عوامی صارفین سے اپیل کی ہے کہ وہ دفاعی سرگرمیوں اور سکیورٹی فورسز کی حرکات کی براہِ راست رپورٹنگ یا لمحہ بہ لمحہ کوریج سے احتراز کریں۔
وزارت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری پیغام میں کہا کہ حساس معلومات کی فوری تشہیر نہ صرف آپریشن کی کامیابی کو متاثر کر سکتی ہے بلکہ جانوں کے لیے بھی خطرہ بن سکتی ہے۔
بیان میں ماضی کے چند واقعات جیسے کارگل جنگ، 26 نومبر کے حملے اور قندھار ہائی جیکنگ کو مثال کے طور پر پیش کیا گیا ہے، جن میں قبل از وقت اطلاعات نے سنگین خدشات کو جنم دیا تھا۔
وزارت نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ کیبل ٹی وی نیٹ ورکس ترمیمی قوانین 2021 کے مطابق صرف مقررہ حکام کو انسدادِ دہشت گردی آپریشنز سے متعلق بریفنگ دینے کا اختیار حاصل ہے۔ تمام متعلقہ فریقوں کو تلقین کی گئی ہے کہ وہ قومی مفاد میں رپورٹنگ کے دوران ذمہ داری، احتیاط اور پیشہ ورانہ اخلاقیات کو مدنظر رکھیں۔

متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پی ٹی آئی پر ٹی ٹی پی سے تعلق اور دہشتگردوں کی مالی معاونت کے الزامات، وفاقی وزراء
28/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
ٹانک میں ٹریفک پولیس وین پر فائرنگ، 3 اہلکار ہلاک، 2 افراد زخمی
28/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثیوں پر حملوں کے بعد ایران کا ردعمل، 4 ایرانی ماہرین کی ہلاکت کا دعویٰ
28/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں مبینہ دہشتگردوں کے ٹھکانوں کے خلاف کارروائی، متعدد پناہ گاہیں مسمار
28/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
عراق سے امریکی فوجی انخلا مکمل ہونے کا دعویٰ، تمام جنگی و لاجسٹک اہلکار روانہ
28/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
شام میں داعش کے خلاف کارروائی، چار صوبوں میں سرگرم سیل کے ارکان گرفتار
28/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26340 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15586 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11873 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9201 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7475 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5299 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C