بھارت: بنگلورو میں دھماکا، 8 افراد زخمی
👁️ 35 بار دیکھا گیا
بھارت: بنگلورو میں دھماکا، 8 افراد زخمی
نئی دہلی (ڈیلی اردو/رائٹرز) بھارتی ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بنگلورو میں رامیشور کیفے میں ایک زور دار دھماکے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق شہر کے مشرق میں واقع رامیشورم کیفے میں دھماکا دوپہر ایک بجے کے بعد ہوا جب قریبی دفاتر سے لوگوں کی بڑی تعداد کھانے کیلئے قطار میں کھڑے تھے۔
کرناٹک ریاست کے وزیراعلیٰ نے صحافیوں کو بتایا کہ ’’ایسا لگتا ہے کہ کوئی بیگ رکھ کر چلا گیا اور وہ پھٹ گیا، یہ کوئی بڑا دھماکا نہیں تھا۔ دوسری جانب تفتیش کاروں کو شبہ ہے کہ یہ ایک دیسی ساختہ دھماکا خیز آلہ تھا۔
ریاستی وزیر داخلہ جی پرمیشورا نے کہا کہ تمام زخمی ہسپتال میں ہیں اور ان میں سے کسی کو خطرہ نہیں ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں تجارتی و سرحدی اہداف پر حملے، چاغی میں پانچ گیس باؤزر نذرآتش، واشک میں اماراتی شیوخ کے فارم ہاؤس پر دھاوا
27/July/2026 👁️ 269 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا پولیس نے 83 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کر دی
27/July/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
لکی مروت: ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں چھٹی پر آئے ایف سی اہلکار ہلاک
27/July/2026 👁️ 209 بار دیکھا گیا
ہنگو کے علاقے ابراہیم زئی سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد
27/July/2026 👁️ 260 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک
26/July/2026 👁️ 268 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں آپریشن "العزم" جاری، ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 13 ہوگئی
25/July/2026 👁️ 335 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8983 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4861 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3730 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3603 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2587 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2338 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C