بھارت نے کنٹرول لائن پر براہموس میزائل بھی نصب کر دیے
👁️ 98 بار دیکھا گیا
بھارت نے کنٹرول لائن پر براہموس میزائل بھی نصب کر دیے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے براہموس میزائل اور اسپائیک اینٹی ٹینک میزائلوں کی تنصیب کی اطلاع ہے، یہ سارے عوامل امن و امان کے لیے خطرہ ہیں۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ دنیا پوری طرح باخبر ہے کہ مودی سرکار کیا کر رہی ہے، خاموش رہنے والوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ جب 2 ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے ہوں تو بات خطے تک محدود نہیں رہے گی بکہ بہت دور چلی جائے گی اور اس کے اثرات عالمی سطح پر ہوں گے۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت اپنے ملک میں جاری احتجاج سے توجہ ہٹانے کے لیے ایل او سی پر شرارت کر سکتی ہے۔
وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہمارے انٹیلی جنس اداروں نے ایل او سی پر نئی پیش رفت کو رپورٹ کیا ہے، ایل او سی پر براہموس میزائل اور اسپائیک اینٹی ٹینک میزائلوں کی تنصیب بھی رپورٹ ہوئی ہے، یہ سارے عوامل امن و امان کے لیے خطرہ دکھائی دے رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سری نگر: کولگام آپریشن میں ایک مشتبہ دہشتگرد ہلاک، لشکرِ طیبہ کے کمانڈر لطیف بھٹ کی تلاش جاری
17/November/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
درعا میں اسرائیلی فوج کی گولہ باری اور کارروائی، گھروں کی تلاشی، بزرگ شہری پر تشدد
17/November/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
امریکہ کو احمد ہارون کی گرفتاری کی اطلاع دے دی گئی، اخوان سے منسلک پرتشدد نیٹ ورکس کا مقابلہ ضروری قرار
17/November/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
وینس: ایران کا جوہری پروگرام امریکا کے لیے خطرہ تھا، اسے نظر انداز کرنا ممکن نہیں تھا
17/November/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
اسرائیل ایران کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے پر غور کر رہا ہے، اکیلے کارروائی کا امکان بھی زیر بحث
17/November/2026 👁️ 126 بار دیکھا گیا
دنیا بھر میں مسیحیوں پر ظلم کے خلاف ’ریڈ ویک‘ مہم زور پکڑ گئی
16/November/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26472 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15701 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11998 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9383 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7645 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5660 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C