بھارت کا ریل لانچر سے اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
👁️ 263 بار دیکھا گیا
بھارت کا ریل لانچر سے اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) انڈیا کے دفاعی تحقیق کے ادارے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نے پہلی مرتبہ ریل کی پٹری پر چلنے والے موبائل لانچر سے درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے اگنی پرائم میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
انڈیا کے وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کا کہنا ہے یہ خصوصی طور پر ڈیزائن کردہ ریل پر مبنی موبائل
لانچر سے کیا گیا اپنی نوعیت کا پہلا میزائل لانچ ہے۔
راج ناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ یہ لانچر بغیر کسی پیشگی تیاری کے ریل نیٹ ورک پر کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس صلاحیت کے باعث اسے کم وقت میں ملک میں کہیں بھی لے جایا جا سکتا ہے اور انتہائی مختصر مدت میں اسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
انڈین وزیرِ دفاع کا کہنا تھا کہ میزائل 2 ہزار کلومیٹر تک کا فاصلہ طے کر سکتا ہے اور اس میں کئی جدید خصوصیات ہیں۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ اس کامیاب تجربے کے بعد انڈیا ان چند ممالک میں شامل ہو گیا ہے جن کے پاس ریلوے نیٹورک پر مبنی لانچر سے میزائل داغنے کی صلاحیت ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 203 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
امریکہ نے سعودی عرب کو جوہری پروگرام شروع کرنے کی اجازت دے دی
23/July/2026 👁️ 181 بار دیکھا گیا
مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی بی ڈی ٹیم پر دھماکا، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
23/July/2026 👁️ 153 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خواتین خودکش بمبار گرفتار
23/July/2026 👁️ 177 بار دیکھا گیا
حوثیوں کی سعودی عرب کو دھمکی، پاکستان نے سخت وارننگ جاری کر دی
23/July/2026 👁️ 228 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8970 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4830 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3678 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3581 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2570 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2324 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C