بہاولپور: کالج میں پروفیسر خالد حمید کو قتل کرنیوالے طالبعلم کو سزائے موت
👁️ 187 بار دیکھا گیا
بہاولپور: کالج میں پروفیسر خالد حمید کو قتل کرنیوالے طالبعلم کو سزائے موت
بہاولپور (ڈیلی اردو) بہاولپور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سرکاری کالج کے پروفیسر خالد حمید قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔
20 مارچ 2019 کو صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپور کے 133 سالہ پرانے گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج میں شعبہ انگریزی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر کو کالج کے اندر ایک طالبعلم نے چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا تھا۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت پروفیسر خالد حمید قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک ملزم کو سزائے موت کا حکم جبکہ دوسرے ملزم کو 7 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
سزائے موت کے مجرم خطیب حسین نے 2019 میں پروفیسر کو اسٹاف روم میں قتل کیا تھا۔
طالب علم نے پروفیسر خالد حمید پر اسلام مخالف ہونے کا الزام عائد کیا تھا اور بیان میں کہا تھا کہ شعبہ انگریزی کے فن فیئر پروگرام کیلئے وہ لڑکیوں کو ناچ گانے کی مشق کرا رہا تھا۔
ملزم کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر اس کی پروفیسر سے بحث ہوئی اور اختلاف کے بعد اس نے طیش میں آکر چھری کے پے در پے وار پروفیسر کو قتل کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 169 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9257 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5461 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C