تبلیغی جماعت کے 112 افراد قرنطینہ سینٹر قصور منتقل کردیئے، صوبائی وزیر پنجاب ہاشم ڈوگر
👁️ 114 بار دیکھا گیا
تبلیغی جماعت کے 112 افراد قرنطینہ سینٹر قصور منتقل کردیئے، صوبائی وزیر پنجاب ہاشم ڈوگر
لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر بہبود آبادی پنجاب ہاشم ڈوگر کاکہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مختلف مساجد میں تبلیغی فرائض سر انجام دینے والے تبلیغی جماعت کے 112 افراد کو قصور میں قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔
ہاشم ڈوگر کے مطابق ان افراد کی اسکریننگ اور قرنطینہ منتقلی کے وقت ٹیسٹس بالکل کلیئر ہیں اور ان 112 افراد میں سے کسی کا بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت نہیں ہے۔
صوبائی وزیر نے بتایا کہ قرنطینہ سینٹر میں ان افراد کی منتقلی کا مقصد صرف ان افراد کا تحفظ ہے۔
ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ قرنطینہ سینٹر میں تمام ضروری سہولیات نہ ہونےکی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
دوسری جانب ملتان میں ترجمان ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ تبلیغی جماعت کے ملتان مرکز کو قرنطینہ میں تبدیل کردیا گیا ہے، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری مرکز پر تعینات ہے۔
ترجمان ضلعی انتظامیہ ملتان کے مطابق مرکز میں موجود 397 افراد کی اسکریننگ کی جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک
06/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
06/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
شام : سابق فوجی افسر جلال کامل صقر گرفتار، جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C