جامشورو میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، سندھ ریوولوشن آرمی کا دہشت گرد گرفتار
👁️ 33 بار دیکھا گیا
جامشورو میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، سندھ ریوولوشن آرمی کا دہشت گرد گرفتار
حیدر آباد (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع جامشورو میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ حیدر آباد نے گوٹھ یوسف میں چھاپہ مارکر کالعدم تنظیم سندھ ریوولوشن آرمی (ایس آراے) کے دہشت گرد کو دستی بم سمیت گرفتار کرلیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے کارروائی جامشورو تھرمل پاور ہاؤس کی ہائی ٹرانسمیشن لائنوں کے قریب کی جہاں سے دہشت گرد سجاد احمد ملاح کو گرفتار کیا۔
حکام کے مطابق ملزم ہائی ٹرانسمیشن لائن کو بم سے اڑانا چاہتا تھا۔
سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے، گرفتار دہشتگرد کالعدم تنظیم سندھ ریوولوشن آرمی (ایس آراے) کا سرگرم رکن ہے، قبضے سے دستی بم برآمد کر لیا، دہشتگرد کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں میں پولیس کا خفیہ آپریشن، مبینہ طور پر 2 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 1 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی آپریشنز، 19 دہشتگرد ہلاک، نائب صوبیدار بھی ہلاک
23/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
پزشکیان کا ٹرمپ کو جواب، ایران مذاکرات کیلئے تیار مگر دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا
23/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود پہلے سیکریٹری جنرل مقرر
23/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
ایک سال میں افغانستان پر پاکستان کے 15 فضائی حملے، 364 شہری ہلاک 346 زخمی ہوئے، افغان میڈیا
23/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر تراب محسود ہلاک
23/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9170 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7451 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5246 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C