جاپان اور امریکہ کی پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس سسٹم کی امریکا منتقلی پر مشاورت
👁️ 139 بار دیکھا گیا
جاپان اور امریکہ کی پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس سسٹم کی امریکا منتقلی پر مشاورت
واشنگٹن (ڈیلی اردو) جاپان اور امریکا نئے سال ( 2024) کے آغاز میں جاپانی مسلح افواج سے پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس سسٹم کے میزائلوں کی امریکا منتقلی پر مشاورت شروع کریں گے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سب سے پہلے پی اے سی۔2 میزائلوں کی فراہمی کو مربوط کرنے کا منصوبہ ہے جو بنیادی طور پر ہوائی جہاز اور کروز میزائلوں کو روکنے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔ مستقبل میں جاپان امریکا کو پی اے سی3 میزائل بھی فراہم کرے گا جو بیلسٹک میزائلوں کے مقابلے میں استعمال ہوتے ہیں۔
22 دسمبر کو جاپانی حکومت نے دفاعی سازوسامان کی برآمد کے لئے اصولوں میں نرمی کی تھی جس کے تحت وہ امریکا کو پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام کے لیے میزائل اور برطانیہ کو 155 ملی میٹر توپ کے گولے فراہم کر سکتا ہے۔اس سے قبل جاپان صرف امریکا کو دفاعی سازوسامان کے آلات فراہم کر سکتا تھا، یہ چھوٹ ان ممالک کو تیار آلات کی فراہمی کی اجازت دے گی جنہوں نے پروڈکشن لائسنس جاری کئے ہیں۔
واضح رہے کہ امریکا کی جانب سے یوکرین کو مسلسل اسلحے کی فراہمی کے باعث اس کا اپنا سٹاک کم ہوگیا ۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 207 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 260 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 169 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 145 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 254 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 310 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8969 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4830 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3646 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3580 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2570 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2324 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C