جرمنی میں امریکی سفیر رچرڈ گرینل نے استعفیٰ دے دیا
👁️ 53 بار دیکھا گیا
جرمنی میں امریکی سفیر رچرڈ گرینل نے استعفیٰ دے دیا
برلن (ڈیلی اردو) جرمنی میں امریکہ کے سفیر رچرڈ گرینل نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سفیر نے گزشتہ رات کو اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کی۔ رچرڈ گرینل کے ڈپٹی رابن کوئن ولے نئے سفیر کی تعیناتی تک چارج سنبھالیں گے۔
رچرڈ گرینیل مئی 2018ء میں جرمنی میں امریکی سفیر تعینات ہوئے اور انہوں نے اپنی 2 سالہ مدت میں جرمنی اور یورپ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو پیش کرنے کے لیے جارحانہ، غیرروایتی اور سخت مزاج اپنایا۔ جبکہ انہوں نے اپنی تعیناتی کے کچھ ہی عرصے بعد جرمن اداروں کو ایران کے ساتھ کام نہ کرنے سے متعلق براہ راست خبردار کیا تھا۔
جرمن میڈیا کے مطابق بڑے پیمانے پر قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ رچرڈ گرینل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کا حصہ بن سکتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان : ڈرون حملے سے سکیورٹی اہلکار ہلاک، درابن میں پولیس پر 3 حملے ناکام
06/September/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا کے حساس اضلاع میں پولیس کو ڈرونز، بکتر بند گاڑیاں اور بھاری ہتھیار دینے پر غور
06/September/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
ڈی آئی خان : درابن تھانے پر حملے کی کوشش ناکام، مسلح حملہ آور فرار
06/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C