جمرود : نامعلوم مسلح افراد نے جبہ ڈیم سے 3 چوکیدار اغوا کرلئے
👁️ 100 بار دیکھا گیا
جمرود : نامعلوم مسلح افراد نے جبہ ڈیم سے 3 چوکیدار اغوا کرلئے
جمرود(ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ کے شورش زدہ ضلع خیبر کے علاقہ جمرود کے علاقے میں جبہ ڈیم پر تعمیراتی منصوبے کی نگرانی اور سامان کی حفاظت پر مامور تین چوکیداروں کو نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔
ذرائع کے مطابق واقعہ 25 اگست کی شب پیش آیا، جب مسلح افراد نے جبہ ڈیم کے مقام پر موجود چوکیداروں کو اسلحے کے زور پر اپنے قبضے میں لیا اور انہیں اپنے ساتھ لے گئے۔
مغویوں کی شناخت ممتاز ولد سیپور، مینا گل ولد خیوا گل اور سدیاس ولد نور وزیر کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ ذرائع کے مطابق تینوں افراد کا تعلق اسماعیل خیل قبیلے سے ہے۔
واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد علاقے میں تشویش پائی جاتی ہے۔ مغوی چوکیداروں کی بازیابی کے لیے متعلقہ اداروں کی جانب سے اقدامات شروع کیے جانے کی اطلاعات ہیں، جبکہ واقعے کے محرکات اور اغوا کاروں کی شناخت کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C