جنوبی وزیرستان میں دھماکا، فوجی انجئینر سمیت دو اہلکار زخمی
👁️ 25 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دھماکا، فوجی انجئینر سمیت دو اہلکار زخمی
وانا (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک انجئینر سمیت دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
TTP claims responsibility for IED explosion targeting two security personnel (one identified as Lance Naik Muneer) who, as per TTP, were going to build a check-post to target TTP in Sararogha, South Waziristan. TTP claims it foiled the plan to build the new check-post. #Pakistan https://t.co/Lcv3cfnLmb
— FJ (@Natsecjeff) September 12, 2022
سرکاری ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصل سراورغہ میں 246 ونگ کے چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں لانس نائیک منیر اور ایک فوجی انجئینر زخمی ہوگیا۔ زخمیوں کو سرکاری ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ علاقے میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کردیا۔
دوسری جانب کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
ترجمان نے دعویٰ کیا ہے مجاہدین نے نئی چیک پوسٹ کی تعمیر کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 189 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 207 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 145 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 330 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8870 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4655 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3488 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2488 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C