جنوبی کوریا: جاسوسی کے الزام میں فوجی افسر سمیت 2 افراد گرفتار
👁️ 66 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا: جاسوسی کے الزام میں فوجی افسر سمیت 2 افراد گرفتار
سؤل (ڈیلی اردو) جنوبی کوریا کے حکام نے بتایا ہے کہ دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ افراد شمالی کوریا کے لیے کام کر رہے تھے۔ ان مشتبہ افراد میں سے ایک آرمی کپتان اور دوسرا تاجر ہے۔
Two South Koreans have been arrested on charges of stealing military secrets on behalf of a suspected North Korean spy agent who paid them in cryptocurrency. https://t.co/4AgWyuBq61
— New York Times World (@nytimesworld) April 28, 2022
حکام کے مطابق فوجی افسر کو مبینہ طور پر جاسوس کیمرے والی ایک گھڑی بھی مہیا کی گئی تھی، تاکہ معلومات چوری کرنے میں آسانی ہو۔
جنوبی کوریا کی پولیس کے مطابق کپتان اور تاجر دونوں کو کرپٹو کرنسی میں رقومات کی ادائیگیاں بھی کی گئیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7409 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5134 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C