خیبرپختونخوا میں حالیہ دہشتگرد حملوں میں ملوث ہینڈلرز گرفتار، خودکش جیکٹس برآمد
👁️ 26 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں حالیہ دہشتگرد حملوں میں ملوث ہینڈلرز گرفتار، خودکش جیکٹس برآمد
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، اداروں نے ریگی ماڈل ٹاؤن، جمرود کمپلیکس حملہ اور ایف سی خودکش حملہ کے ہینڈلرز کا سراغ لگا لیا۔
حکام کے مطابق کئی ہینڈلرز کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ہینڈلرز سے اسلحہ، بارودی مواد، خودکش جیکٹس برآمد ہوئی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور اور مضافات میں خفیہ اطلاع پر آپریشنز کیے جارہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 172 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 153 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 186 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4642 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3391 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C