خیبرپختونخوا میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 193 واقعات رپورٹ ہوئے
👁️ 29 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 193 واقعات رپورٹ ہوئے
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران دہشت گردی کے 193 واقعات ہوئے ہیں۔
ذرائع محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کے مطابق دہشت گردی کے واقعات میں دو خودکش حملے بھی شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ سوات سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں 11 آئی ای ڈیز دھماکے ہوئے، صوبے میں 15 دستی بم حملے بھی ہوئے، تین واقعات میں دہشت گردوں نے مارٹر گولوں کا استعمال بھی کیا۔
صوبائی محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق پولیس اور شہریوں پر فائرنگ کے 30 واقعات پیش آئے، صوبے میں ٹارگٹ کلنگ کے 7 واقعات ہوئے، دہشت گرد حملوں میں 44 افراد ہلاک اور 60 سے زیادہ زخمی ہوئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : تعز، لحج اور مارب کے محاذوں پر شدید لڑائی، بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور نقصانات کی اطلاعات
19/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ایران نے مذاکرات کے لیے شرائط امریکہ تک پہنچا دیں، ٹرمپ کے جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی
19/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
باب المندب کے قریب حوثیوں کی عسکری سرگرمیاں، ایرانی ماہرین کی آمد اور ریڈار تنصیب کا دعویٰ
19/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران میں اسرائیلی جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی
19/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں داعش سے وابستہ اہم کمانڈر گرفتار، 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کا الزام
19/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
ریاض ایئرپورٹ کے قریب دھواں اور آگ کے شعلے، پروازوں کا شیڈول متاثر
19/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15562 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11846 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9158 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7442 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5213 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C