خیبرپختونخوا: ٹانک میں چھٹی پر آیا پولیس اہلکار اغوا، تلاش شروع
👁️ 72 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں چھٹی پر آیا پولیس اہلکار اغوا، تلاش شروع
ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم مسلح دیشت گردوں نے چھٹی پر گھر آئے ایک پولیس اہلکار کو اغوا کر لیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق عرفان اللہ تھانہ شہید مرید اکبر میں بطور وائرلیس آپریٹر تعینات ہیں۔ انہیں گاؤں شیخ اوتار سے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا۔ واقعہ تھانہ گومل کی حدود میں پیش آیا۔
ڈی پی او ٹانک کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، جبکہ پولیس اہلکار کی بحفاظت بازیابی اور اغوا میں ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ، سپیشل برانچ کا پولیس اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
لبنان میں فائر بندی کے بعد پہلی بار دو اسرائیلی فوجی دھماکے میں ہلاک
07/August/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں چھٹی پر آیا پولیس اہلکار اغوا، تلاش شروع
07/August/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں مسافر منی بس میں بم دھماکا، 4 افراد ہلاک، 13 زخمی
07/August/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بلوچستان: واشک اور مستونگ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشت گرد ہلاک
07/August/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9021 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 8512 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 5094 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4917 بار دیکھا گیاروس کا کییف پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملہ، 9 افراد ہلاک، 30 زخمی
02/August/2026 👁️ 4659 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 4560 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C