خیبر: جمرود میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار ہلاک
👁️ 50 بار دیکھا گیا
خیبر: جمرود میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار ہلاک
جمرود (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں موٹرسائیکل سوار دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے فرنٹیئر کور (ایف سی) کے اہلکار کو ہلاک کردیا گیا۔
قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے علاقے غنڈی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے فرنٹیئر کور (ایف سی) کا اہلکار علی مرجان ہلاک ہوگیا۔#Jamrud #Khyber #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) December 6, 2023
پولیس کے مطابق غنڈے میں ایف سی اہلکار علی مرجان چھٹی پر گھر آیا تھا کہ اپنے گھر کے سامنے نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا جس سے وہ موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ ملزمان واردات کے بعد فرار ہو گئے۔
ہلاک اہلکار باڑہ رائفل میں فرائض انجام دے رہا تھا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی.
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں میں پولیس کا خفیہ آپریشن، مبینہ طور پر 2 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی آپریشنز، 19 دہشتگرد ہلاک، نائب صوبیدار بھی ہلاک
23/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
پزشکیان کا ٹرمپ کو جواب، ایران مذاکرات کیلئے تیار مگر دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا
23/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود پہلے سیکریٹری جنرل مقرر
23/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
ایک سال میں افغانستان پر پاکستان کے 15 فضائی حملے، 364 شہری ہلاک 346 زخمی ہوئے، افغان میڈیا
23/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر تراب محسود ہلاک
23/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9170 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7451 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5246 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C