خیبر: لنڈی کوتل میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام
👁️ 31 بار دیکھا گیا
خیبر: لنڈی کوتل میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام
باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پولیس تھانہ حدود لنڈی کوتل علاقہ مختیار خیل میں تخریب کاری کے غرض سے رکھے گئے آئر کرافٹ ساختہ مزائل کو بم ڈیسپوزل سکوراڈ نے ناکارہ بنادیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل سے خفیہ اطلاع پر پولیس اور بم ڈسپوزل سکوارڈ کی کارروائی تخریب کاری کے غرض سے رکھے گئے دو آئر کرافٹ ساختہ مزائل کو تحویل میں لے کر ناکارہ بنادیے گئے۔
نامعلوم افراد نے گولے لنڈی کوتل کے علاقہ مختیار خیل میں نالے میں رکھے تھے بی ڈی ایس کے انچارج محمد شعیب اور لنڈی کوتل پولیس نے گولوں کو ناکارہ بنایا۔ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا
02/July/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
روس کا یوکرین پر بیلسٹک، کروز میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 20 افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹ برآمد
02/July/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں دھماکا، 7 افراد ہلاک اور 16 زخمی
02/July/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8882 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4677 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3502 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2504 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2259 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1947 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C