خیبر میں نائب امیر جماعت اسلامی شاہ فیصل آفریدی کے گھر پر بم حملہ
👁️ 51 بار دیکھا گیا
خیبر میں نائب امیر جماعت اسلامی شاہ فیصل آفریدی کے گھر پر بم حملہ
لنڈی کوتل (خیبر ہجرت علی آفریدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خبیر کی تحصیل باڑہ کے علاقے سپین قبر سپاہ میں نائب امیر جماعت اسلامی شاہ فیصل آفریدی کے گھر پر بم حملہ ہوا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
تحریک حقوق قبائل کے صدر اور نائب امیر جماعت اسلامی ضلع خیبر شاہ فیصل آفریدی کے گھر کے دروازے پر بم دھماکہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ گیٹ کو اکھاڑ دیا گیا ہے. کسی نے اب تک کوئی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے. pic.twitter.com/cy3eBIkQdM
— Hijrat Ali Afridi (@Hafridi744) July 10, 2023
تحریک حقوق قبائل کے صدر اور نائب امیر جماعت اسلامی ضلع خیبر شاہ فیصل آفریدی کے گھر کے دروازے پر بم دھماکہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ گیٹ کو اکھاڑ دیا گیا ہے. کسی گروپ یا تنظیم نے اب تک واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے.
باڑہ کے علاقے سپین قبر سپاہ میں نائب امیر جماعت اسلامی شاہ فیصل آفریدی کے گھر پر بم حملہ، تاہم کوئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گھر کے گیٹ کو نقصان پہنچا ہے۔#Bara #Khyber #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) July 10, 2023
جماعت اسلامی ضلع خیبر کے رہنما اختیار بادشاہ آفریدی نے رابطے پر بتایا کہ وہ ان کے حجرے پر موجود تھے کہ ان کے گھر کے دروازے پر کسی نے رکھے بم دھماکہ سے پھٹ گیا خوش قسمتی سے کوئی دروازے پر موجود نہیں تھے ،بم دھماکے کے نتیجے میں دروازے کو نقصان پہنچا ہے البتہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے.
انہوں نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اسے امن دشمن قرار دے دیا ہے اور کیا ہے کہ اسطرح کے حملوں سے ہمارے حوصلے کو پست اور دبایا نہیں جا سکتا امن کی بحالی کیلئے جماعت اسلامی اپنی کوششیں اور جدوجہد مزید تیز رکھے گی.
یاد رہے کہ بم دھماکہ اسی دن پر کیا گیا جب وادی تیراہ میں بدامنی ٹارگٹ کلنگ اور حالیہ دہشت گردی کے خلاف گرینڈ قومی جرگہ بھی منعقد ہوا ہے جس میں مقامی مشران اور سیاسی سماجی شخصیات نے حکومت سے قیام امن کا مطالبہ کیا ہے.
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9119 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C