خیبر: وادی تیراہ سے اغوا ہونے والے پولیس اہلکار کی لاش برآمد
👁️ 37 بار دیکھا گیا
خیبر: وادی تیراہ سے اغوا ہونے والے پولیس اہلکار کی لاش برآمد
باڑہ (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی دور افتادہ وادی تیراہ کے علاقے غلبئی سے پولیس اہلکار کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمد ہوئی ہے۔
Policeman kidnapped and executed by TTP in Khyber. #Pakistan https://t.co/B3FQoeu9CD
— FJ (@Natsecjeff) July 6, 2023
تفصیلات کے مطابق منگل کی شام نامعلوم دہشت گردوں نے وادیٔ تیراہ میدان برقمبرخیل کے ایک کرکٹ گراؤنڈ سے پولیس اہلکار اجمل خان کو اغواء کر کے اپنے ہمراہ لے گئے تھے جن کی بعدازاں گولیوں سے چھلنی لاش ملی تھی۔
دوسری جانب کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے اہلکار کو اغوا کرنے کے بعد اسے ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
گزشتہ ہفتے سیکیورٹی فورسز اور مبینہ دہشت گردوں کے درمیان شمالی وزیرستان سے ملحقہ جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں ہونے والی جھڑپوں میں دونوں جانب سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے تھے۔
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی اسی قسم کی جھڑپوں میں فوجی افسر سمیت سیکیورٹی فورسز کے متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8866 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3468 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C