خیبر: وادی تیراہ میں اسلحہ کا بڑا ذخیرہ برآمد
👁️ 24 بار دیکھا گیا
خیبر: وادی تیراہ میں اسلحہ کا بڑا ذخیرہ برآمد
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں پاک افغان سرحد سے متصل وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کر کے دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ و بارود برآمد کرلیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دہشتگروں کے پرانے ٹھکانے سے 4 کلوگرام بارودی مواد اور 5 عدد دیسی ساختہ بموں سمیت 18 عدد دستی بم بھی قبضہ میں لے لیے گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والے اسلحے میں 2 عدد مشین گن اور سیکڑوں کارتوس شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 198 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 256 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 464 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 224 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 276 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 332 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8871 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4656 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3492 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2489 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2250 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1933 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C