خیبر پختونخوا: بونیر میں 10 سالہ بچی کو اغوا کے بعد ذبح کردیا گیا
👁️ 88 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: بونیر میں 10 سالہ بچی کو اغوا کے بعد ذبح کردیا گیا
بونیر (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر کے دور افتادہ علاقہ چغرزئی کے گاؤں بیل گہ سے 10 سالہ بچی کی زبح شدہ نعش برآمد ہوئی ہے۔
مقتولہ خالدہ کے بھائی ذاکر اللہ کے مطابق کل شام تک اُس کی بہن گھر پر تھی، کسی کام کی غرض سے باہر نکل کر لاپتہ ہوگئی، تلاش کے دوران عشاء کی نماز کے بعد قریبی کھیتوں سے اُس کی نعش برآمد ہوئی جسے نامعلوم ملزمان نے ذبح کردیا تھا۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے جس کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہونے کے بعد اصل حقائق سامنے آجائیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C