خیبر پختونخوا: قبائلی اضلاع میں 25 ٹی ایم اوز تعینات، نوٹیفیکشن جاری
👁️ 27 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: قبائلی اضلاع میں 25 ٹی ایم اوز تعینات، نوٹیفیکشن جاری
پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع میں 25 ٹی ایم اوز کی تعیناتی سمیت محکمہ بلدیات کے 44 افسروں کی تقرریوں و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔
گریڈ 16 اور 17 کے افسروں کو ٹی ایم اوز لگایا گیا ہے۔ دیگر تبدیل ہونے والوں میں گریڈ 18 اور 19 کے افسر بھی شامل ہیں۔
اس ضمن میں جاری الگ الگ اعلامیوں کے مطابق تنزیل حسین کو اپر کرم، بہار حسین لوئر کرم، ناہید حسین سنٹرل کرم، عمر حیات میرانشاہ، شیر افضل میر علی، منور زمان رزمک، امداد خان نواگئی، محمد فیاض خار، فرید اللہ شاہ وانا، ماجد خان لدھا، محمد اشفاق سرواکئ، نصیر احمد جمرود، شہباز خان لنڈی کوتل، عامر زیب باڑہ، محمد اعجاز اپر مومند، سہیل احمد لوئر مومند، اخلاق حسین بیزئی مومند، عبدالعلی اپر اورکزئی، شفیل خان لوئر اورکزئی، عبدالوسیم جنڈولہ، سبزعلی بیٹنی، عطاء اللہ درزندہ، نصر اللہ خان وزیر، عزیز الرحمن کو حسن خیل اور گل ولی خان کو درہ آدم خیل کے ٹی ایم اوز تعینات کیا گیا ہے۔
دیگر تبدیل ہونے والوں میں ٹی او ایف، ٹی او آئی، ایس ای، اے او، ٹی او آر، اے او، سپرنٹنڈنٹ، ڈی ایس ریگولیشن اور ڈی ایس ایم اینڈ ای شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 203 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 256 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4644 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3482 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2486 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C