24/August/2026

خیبر : تختہ بیگ چیک پوسٹ پر حملہ، پولیس اور سکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار ہلاک

👁️ 99 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
خیبر : تختہ بیگ چیک پوسٹ پر حملہ، پولیس اور سکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار ہلاک

خیبر : تختہ بیگ چیک پوسٹ پر حملہ، پولیس اور سکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار ہلاک

خیبر(ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ کے شورش زدہ ضلع خیبر میں جمرود کے علاقے تختہ بیگ میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کی مشترکہ چیک پوسٹ کو مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کا ایک، ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔

 

ذرائع کے مطابق حملے کے دوران فائرنگ کی زد میں آکر لنڈی کوتل کے علاقے لوئے شلمان سے تعلق رکھنے والے پولیس اہلکار شمال خان شلمانی اور سکیورٹی فورسز کے اہلکار نظیر خان ہلاک ہوئے۔

واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے میں سکیورٹی مزید سخت کردی جبکہ حملہ آوروں کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

 

 

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C